یہ بہت ہی شان دار انڈیکٹر ہیں، منگوانے سے پہلے مجھے لگ رہا تھا کہ دن کے اوقات میں اس کی روشنی اتنی زیادہ تیز نہیں ہوتی ہوگی، مگر انھیں لگانے کے بعد اندازا غلط ثابت ہوا، کیونکہ دن کے وقت بھی ان کی روشنی بہت اچھی ہے، یعنی جو مقصد ہونا چاہیے انڈیکیٹر کا یہ اس مقصد کو پورا کر رہے ہیں۔
سیلر صاحب سے معذرت، میں تھوڑا دیر سے ری ویو دے رہا ہوں، کیونکہ یہ میں نے اپنی بائیک میں ابھی انسٹال کیے ہیں۔